آرام باغ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لیئے

Total
0
Shares

ایس ایچ او رام باغ پولیس اسٹیشن امین کھوسو کی سربراہی میں آرام باغ پولیس اسٹیشن کے عملہ نے  دوران علاقہ گشت کاروائی کر کے اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیئے

ملزمان کے قبضہ سے تھانہ نورجہاں کے علاقے سے چھینی ہوئی 1 عدد موٹرسائیکل اور ایک عدد پستول برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ ولد محمد آصف اور حسین محمد ولد سردار خان کے ناموں سے ہوئی

امین کھوسو کے مطابق ملزمان اس سے قبل بھی اسی نوعیت کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post