کو ٹرانزیشن افسر بلدیہ وسطی شمعونہ صدف کی لوکل گورنمنٹ جرنلسٹس کمیٹی کے سربراہ سید محبوب احمد چشتی سے ملاقات

Total
0
Shares

کو ٹرانزیشن آفیسر بلدیہ وسطی شمعونہ صدف کی لوکل گورنمنٹ جرنلسٹس کمیٹی کے یو جے کے سربراہ سید محبوب احمد چشتی سے اپنے دفتر میں ملاقات۔

اس موقع پر سید محبوب احمد چشتی نے صحافی برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے کو ٹرانزیشن آفیسر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا،جن میں سر فہرست میڈیا ہاؤسز کے بل کی ادائیگی جو کہ مختلف اداروں کے ساتھ ساتھ بلدیہ وسطی کے ذمہ واجب الادا ہیں۔

کو ٹرانزیشن آفیسر شمعونہ صدف نے محبوب چشتی سے بلز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کی تاکہ اکاؤنٹ ڈپارٹمنٹ بلدیہ وسطی سے ان بلوں کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ معلوم کی جاسکے۔

انہوں نے محبوب چشتی کو یقین دلایا کہ بلدیہ وسطی کے ذمہ جو بھی میڈیا ہاؤسز کے بل ہیں اُن کو جانچ پڑتال کے بعد فوری طور پر ادا کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post