عمران نیازی کا غرور انہیں لے ڈوبا

Total
0
Shares

بزرگ کہتے ہیں کہ رتبہ ملے تو اللہ کریم سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ تکبر اور گھمنڈ سے بچائے مگر عمران نیازی کو اوقات سے زیادہ عزت اور مقام ملتے ہی غرور نے اسے پاگل کر دیا۔

نیازی کا تکبر اسے لے ڈوبا اور وزارتِ عظمیٰ سے پارٹی چئیرمین تک کا عہدہ سب کھو بیٹھا

ایک وقت تھا جب نیازی کی بطورِ سیاستدان کوئی ساکھ نہیں تھی مگر پھر اسے سپورٹ ملی اور نوجوانوں سمیت سیاسی لوگ اس کے گرد آئے اور اسے پاکستان سمیت دنیا میں بطورِ سیاسی لیڈر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

جب ساتھیوں کی وجہ سے عمران نیازی کی پہچان بنی اور ووٹ بینک میں اضافہ ہوا تو عوامی جذبے اور جوش کو دیکھتے ہوئے نیازی نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ ‘میں کلا ای کافی آں۔

کانفیڈنس اچھا ہوتا ہے مگر اوور کنفیڈنس اللہ کریم کے اصولوں کے خلاف ہے، یہی وہ بات ہے جس کا مرتکب نیازی ہوا، نیازی نے خود کو عقلِ کُل سمجھا اور خدا کی طرف سے ملنے والے دیگر ساتھیوں کو نظر انداز کیا، جس کو دیکھتے ہوئے آخر کار تمام پارٹی راہنما اور ووٹرز ایک ایک کر کے رفو چکر ہوتے گئے اور اب نیازی اکیلا جیل کے سیل میں بیٹھ کر خود کو ایک کمرے کا وزیراعظم گمان کیے ہوئے ہے۔

نیازی کی حرکتوں سے اسے خود بھی اور اس سے متاثر ہونیوالوں کو بھی سمجھنا چاہیے کہ پروردگار کے اصولوں کی مخالفت اور تکبر نہیں کرتے ورنہ مقام چھین بھی لیے جاتے ہیں اور اپنے زمانے کے بڑے بادشاہ نمرود کی طرح مچھر سے مرنیوالے آج بھی نیازی کی طرح وزارتِ عظمیٰ سے جیل کے ایک کمرے تک محدود ہو جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

این آئی سی ایچ میں ڈاکٹر عمرانہ پل کا پچھلے آٹھ سالوں سے ڈیوٹی سے مبینہ غیر حاضر رہنے کا انکشاف

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ(این آئی سی ایچ) کے ملازم کی جانب سے ادارہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو جمع کروائی گئی درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ 2009 سے لے…
View Post

وزیر بلدیات سندھ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افسران کی جانب سے بھتہ طلبی کے معاملہ کا سخت نوٹس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی جانب سے رشوت/بھتہ طلب کرنے کے معاملہ کا وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا ڈی جی سندھ…
View Post

بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے منتخب بلدیاتی چیئرمینز کو معاونت فراہم کرینگے، ٹرانزیشن افسر فیض احمد شیخ

ضلع شرقی میں ربیع الاول میں جلوس ومحافل سمیت دیگر پروگرام میں بلدیاتی و انتظامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے علمائے کرام وافسران کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ الطاف احمد…
View Post

ڈائریکٹر جنرل کی ہدایت پر ایس بی سی اے ڈیمالیشن اسکواڈ نے غیر قانونی پورشنز کو منہدم کردیا

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کی ہدایت پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف ڈسٹرکٹ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اضافی منزلوں اور پورشنز کو…
View Post