کے ڈی اے ملازمین اور افسران کے لیے خوشخبری

26

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نوید انور صدیقی کی کاوشوں اور افسران کے تعاون سے وزیر اعلیٰ سندھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کے ڈی اے کے ریٹائر ملازمین اور افسران کے لیے تین ارب کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، اور ڈی جی کے ڈی اے کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ فوری طور پہ ایک سمری اس سلسلے میں سندھ گورنمنٹ بھیجی جائے۔

کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین و افسران ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نوید انور صدیقی، وزیر بلدیات مبین جمانی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ منظور شیخ اور وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.