کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی صحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمت

Total
0
Shares

کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن سیاسی جماعت کی ریلی کی کوریج کے لیے جانے والے کرائم رپورٹرز محمد سلمان اور افضل پرویز سمیت صحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید مزمت کرتی ہے

 سی ار اے کے صدر کاشف ہاشمی اور سیکرٹری ریحان چشتی نگراں وزیر اعظم وزیر اعلی سندھ وزیر داخلہ سندھ سے پوچھنا چاہتے ہیں کس جرم میں صحافیوں پر بد ترین تشدد کیا گیا ۔۔

کیا اپ کی جانب سے صحافیوں کے کام پر پابندی لگا دی گئی ہے کیا جمہوری حکومت کو صحافیوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھنا زیب دیتا ہے ۔

کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن پولیس کے اس غیر قانون غیر اخلاقی عمل پر تشدد احتجاج کے ساتھ قانونی چارہ چوئی کا پورا حق محفوظ رکھتی ہے۔

ہم آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف سے مطالبہ کرتے ہیں کوریج ک دوران صحافیوں پر تشدد کرنے والے ڈی ایس پی کو فوری معطل کر کے محمکہ جاتی کارووائی عمل میں لائی جائے جائے بصورت دیگر کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی پولیس چیف کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post