سید مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ بننے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں، پی پی رہنما رزاق باجواہ

Total
0
Shares

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رزاق باجواہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہ عوام کی خدمت کا ہی نتیجہ ہے کہ سندھ میں چوتھی بار صوبائی حکومت بنی ہے یہ سندھ کی عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔

رزاق باجواہ نے صوبائی وزیر اعلی مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ صوبہ سندھ کا وزیر اعلیٰ بننے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ صوبے کے مسائل کو پارٹی کارکنان کے ساتھ مل کر حل کرنے کی کوششوں کو مزید تیز کریں گے

انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہمیں عوام کا جواب دہ ہونا پڑے گا چیئرمین بلاول بھٹو کا و یژن اور سوچ کو آگے بڑھانے کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنے کی ضرورت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

این آئی سی ایچ میں ڈاکٹر عمرانہ پل کا پچھلے آٹھ سالوں سے ڈیوٹی سے مبینہ غیر حاضر رہنے کا انکشاف

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ(این آئی سی ایچ) کے ملازم کی جانب سے ادارہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو جمع کروائی گئی درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ 2009 سے لے…
View Post

وزیر بلدیات سندھ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افسران کی جانب سے بھتہ طلبی کے معاملہ کا سخت نوٹس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی جانب سے رشوت/بھتہ طلب کرنے کے معاملہ کا وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا ڈی جی سندھ…
View Post

بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے منتخب بلدیاتی چیئرمینز کو معاونت فراہم کرینگے، ٹرانزیشن افسر فیض احمد شیخ

ضلع شرقی میں ربیع الاول میں جلوس ومحافل سمیت دیگر پروگرام میں بلدیاتی و انتظامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے علمائے کرام وافسران کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ الطاف احمد…
View Post

ڈائریکٹر جنرل کی ہدایت پر ایس بی سی اے ڈیمالیشن اسکواڈ نے غیر قانونی پورشنز کو منہدم کردیا

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کی ہدایت پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف ڈسٹرکٹ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اضافی منزلوں اور پورشنز کو…
View Post