حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

50

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال بھی انشاء
الله تعالی بروز ہفتہ تا پیر 12 رمضان المبارک تا 14 رمضان المبارک
بمطابق 23 مارچ تا 25 مارچ2024 آپ کے مزار اقدس پر نہایت شایان
شان طریقے سے منایا جائے گا۔

آپ حضور پاک سرکار دو عالمﷺ کے چشتیاں سلسلے کی 39 ویں پیڑی کے بزرگ ہیں ۔ آپ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی چشتی دہلوی کے گھرانے کے چشموں چراغ ہیں ۔

آپ کی ولادت 14 زیعقد 1900 میں دہلی کے شہرمہر ولی شریف میں ہوئے ، آپ کے پیر و مرشد حضرت خواجہ محبوب مرزا پشتی حیدر آبادی ہیں ۔

آپ پیرومرشد کے حکم پر 1947 میں ہندوستان سے پاکستان حجرت فرما کر پاکستان تشریف لے آئے۔ آپ کی ذات اقدس با خلاق الله، والمستقبف بصفات
الله فانی فی اللہ باقی باله ، وقدوۃ السالکین، منبع جو دو سخا، آفتاب حقیقت شهید محبت
کے صفات کے مالک تھے اور دین اسلام کی تبلیغ اہل طریقت اہل شریعت اور معارفت پر مبنی فرمائی اور ہزاروں لوگوں کو اپنے دستے مبارک پر بیعَت فرمایا۔

آپ کا وصال مبارک ۱۱ رمضان المبارک 1982 کراچی میں ہوا۔
آپ کے عرس شریف کی تقریبات 42 سال سے آپ کے خلیفہ جان نشین،
سید محمد ناصر علی متینی چشتی(عابد پاشا) کی زیر صدارت منعقد کی جارہی ہے۔

عرس شریف میں پاکستان کے علاوہ
دیگر ممالک سے بھی مہمان حضرات تشریف لاتے ہیں۔ آنے والے مہمان حضرات کے لیے نماز ، نماز تراویح
محفل سماء ، افطار و سہری اور لنگر کا اعتمام برائے ادب و احترام سے کیا جاتا ہے۔

عرس شریف کی تقریبات در گاہ
شریف نزد یونس مسجد، سیکٹر 7B ، نار تھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔
آپ کے خلیفہ حضرت صاحبزاده
اپنے پیر و مرشد کے عرس شریف کی تقریبات کے علاوہ آپﷺ کے چشتیا سلسلے سے لے کر اب تک کے پیڑی کے بزرگ کی ماہانہ و سالانہ فاتحوں کا اہتمام بھی کاشانہ متینی اپنی رہائش گاہ سیکٹر  اے گیارہ ارتھ کراچی میں کیا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.