صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت کی ایران کے قونصل جنرل سے ملاقات

Total
0
Shares

صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات اور آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی ملاقات

ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کو وزارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کا شکریہ ادا کیا

 ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال

صوبائی وزیر اور ایرانی قونصل جنرل کا ثقافتی وفود کے تبادلے پر اتفاق

دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی، تاریخی و سیاحتی پروگرام کے فروغ کا فیصلہ

 پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے ساتھ ثقافتی اور مذہبی طور پر جڑے ہیں۔

پاکستان اور ایران کے عوام کا تاریخی رشتہ صدیوں پر محیط ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post

وزیراعلیٰ سندھ کا قطر ہسپتال کی انکوائری اور آڈٹ کا حکم، ادویات کی قلت، ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی میں قطر اسپتال کے اچانک دورے کے دوران ادویات کی قلت، آف روڈ ایمبولینسز، آؤٹ آف لیب مشینوں کی عدم دستیابی…
View Post