چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع کا سال بھر سے طوالت کا شکار ریٹائرڈ ملازمین میں چیک کی تقسیم

Total
0
Shares

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا جناح ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین میں چیک کی تقسیم جو کہ گزشتہ سال بھر سے طوالت کا شکار ہو رہے تھے۔

جناح ٹاؤن کے ملازمین اپنے حق کے پیسوں کیلئے مسلسل دھکے کھا رہے تھے دو ہفتے قبل مسئلہ چیئرمین رضوان عبد السمیع تک پہنچا تو انہوں نے معاملے پر محکمہ افسران پر برہمی کا اظہار کیا اور ریٹائرڈ ملازمین کو بھی یقین دہانی کروائی کہ مسئلے کو جلد حل کیا جائے گا۔

چیک تقسیم کہ موقع پر رضوان عبد السمیع کا کہنا تھا کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا درست استعمال کرتے ہوئے جب صحیح لوگوں کو چنیں گے تو مسائل کا جلد حل یقینی ہوگا ہم آج یہاں عوام کے ووٹوں کی بدولت موجود ہیں اور ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ ملازمین اور عوام کے جو بھی مسائل ہیں انہیں جلد سے جلد حل کیا جائے تاکہ ملازمین اور عوام دونوں میں سے احساس محرومی کا خاتمہ ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post