سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن

Total
0
Shares

ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کی ہدایات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن

ڈیمالیشن اسکواڈ ٹیم نے اسکیم 33 میں 13 سے زائد غیر قانونی آر سی سی تعمیرات کو مسمار کردیا،عبدالرشید سولنگی

کراچی: پلاٹ نمبر سی ایم 67، سی ایم 68 گوالیار سی ایچ ایس میں غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کردیا، ڈی جی ایس بی سی اے

پلاٹ نمبر بی 08 سیکٹر اے 18 کے یو سی ایچ ایس پر دوسری منزل کی تعمیرات سمیت سی ایم9 اور8مریم پیلس کنیزفاطمہ کی 5 وین منزل مسمار کردی، ترجمان

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر انہدانی مہم کا سلسلہ جاری ہے، ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post