ہیمر ایکس کنسٹرکشن نے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے ایک منفرد مہم کا آغاز کردیا

Total
0
Shares

ہیمر ایکس کنسٹرکشن نے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرانے کے لیے ایک منفرد مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت عوام میں مفت پیٹرول اور مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے۔

شہر کے چاروں اطراف یہ پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں اور بالخصوص پسماندہ علاقوں میں اس کا انعقاد ممکن بنایا جا رہا ہے

 عوام کی جانب سے اس مہم کو بھرپور پذیرائی ملی اور ساتھ ہی سات ٹریفک پولیس کے تعاون سے یہ مہم احسن طریقے سے انجام پائی گئی

 اس مہم کے انچارج رضا فاروقی صاحب کا کہنا تھا کہ اب یہ مہم ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہے اور اس سلسلے کو مزید تیزی کے ساتھ تقویت دی جائے گی

 آخر میں انہوں نے ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس حکام کے تعاون کے بغیر یہ اقدام ناممکن ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post