مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

Total
0
Shares

پاکستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال  ہونا شروع ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی جبکہ سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا۔

تاہم جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اب انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور امکان ہے کہ کچھ دیر میں سروس مکمل طور پر بحال ہوجائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے