تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے گرانٹ کا چیک کے ڈی اے اکائونٹ میں موصول ہونے پر سرپرست اعلیٰ لیبر یونین محمد اشرف کا وزیر بلدیات سندھ سے اظہارِ تشکر

Total
0
Shares

کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف کی جانب سے گرانٹ کا چیک کے ڈی اے اکاؤنٹ میں موصول ہو جانے پر وزیر بلدیات اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا گیا۔

اس موقع پر لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ نے ادارہ ترقیات کراچی کے تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ عید الفطر کے پیش نظر ادارے کے ملازمین کو جلد ہی قبل از وقت تنخواہیں اور پینشن ادا کر دی جائیں گی تاکہ کے ڈی اے کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین اپنے گھر والوں کے ساتھ عید الفطر کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں منا سکے۔

سرپرست اعلیٰ محمد اشرف اور صدر راؤ محمد طارق کا کہنا تھا کہ لیبر یونین سیاست کرنے کے بجائے ادارے کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کی خدمت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post