ِ خطیب اعظم حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 41 ویں سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل ہوگئیں 

Total
0
Shares

بانیِ جماعت ِ اہلِ سنّت، خطیب ِ اعظم حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 41 ویں سالانہ عرس شریف کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔

مولانا اوکاڑوی اکادمی (العالمی) کی طرف سے یادگاری مجلے کی اشاعت اور اس کی ترسیل اور علما و مشائخ، سنّی تنظیموں اور اداروں سے رابطے کا کام بھی پورا ہوگیا ہے۔ دو روزہ سالانہ مرکزی عرس کی تقریبات جمعرات، جمعہ 01-02 فروری 2024ء کو جامع مسجد گُل زارِ حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) کراچی میں منعقد ہوں گی۔

جمعہ 02 فروری 2024ء کو دنیا بھر میں اہلِ سنّت و جماعت کی مساجد و مراکز، درس گاہوں اور خانقاہوں میں 41 واں سالانہ عالمی یومِ خطیب ِ اعظم عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post