بلدیہ ٹاون میں جرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی مدینہ کالونی پولیس موٹر سائیکل چوری کے واقعات کی روک تھام میں ناکام ہوگئی

Total
0
Shares

مدینہ کالونی پولیس  چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں روکنے میں ناکام شکایات کے باوجود فرائض میں غفلت سستی لوگوں کو امن و امان اور جان و مال کے تحفظ میں رکاوٹ ثابت ہونے لگی

 اسکی تازہ ترین مثال تھانہ مدینہ کالونی کی حدود میں ہونے والی موٹرسائکل چوری کی وارادات ہے جس میں دو ملزمان رات گئے مسلم مجاہد کالونی سے موٹرسائکل چوری کرکے فرار ہوجاتے ہیں

موٹر سائکل چوری واردارت کی سی سی ٹی وی فوٹیج لائیونیوز کو موصول ہو گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ملزمان با آسانی شہری کی موٹر سائکل لے اڑتے ہیں۔

عوامی حلقوں میں یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ پولیس کا پٹرولنگ گشت کا سسٹم بھی اس حوالہ ناکام ثابت ہو رہا ہے اعلی افسران کی جانب سے تھانہ مدینہ کالونی کی حدود مین چوری ڈکیتیی کی بڑتھی ہوئی  واقعات کا نوٹس نہ لینے پر بھی سماجی عوامی حلقوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے

 کیونکہ یہ لاقانونیت کھلے عام فروغ پا رہی ہے اس لئے اور کچھ نہیں تو کم از کم پولیس عوام کو تنگ کرنے کے بجائے اس معاملے میں مدینہ کالونی کی حدود میں رات کے اوقات میں  پیٹرولنگ کو مزید تیز کرے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post