ضلع کیماڑی: ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن سب انسپیکٹر غلام رسول ارباب کی سٹہ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

47

.

تھانہ اتحاد ٹاؤن کی حدود پکوڑہ اسٹاپ سیکٹر 9 سعیدآباد سٹہ میں چوری چھپے والے سٹہ مافیا کے خلاف ایکشن 2 ملزمان گرفتار 2 ملزمان فرار

کراچی (پریس ریلیز ) ضلع کیماڑی بلدیہ ڈویژن اتحاد ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سب انسپیکٹر غلام رسول ارباب کی دبنگ کاروائی ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن سب انسپیکٹر غلام رسول ارباب کو خفیہ اطلاع موصول ھوئی کہ پکوڑہ اسٹاپ سیکٹر 9 سعیدآباد ایک

اسنوکر کلب پر چوری چھپے سٹہ چل رھا ھے

لہذا اس اطلاع پر ای ایچ او اتحاد ٹاؤن نے فوری ایکشن لیتے ھوئے اے ایس آئی شفیق انجم کی نگرانی ٹیم تشکیل دیکر کاروائی کی تو 2 ملزمان فرار ھو گے اور 2 ملزمان خیال محمد عرف خیالو اور عتیق الرحمن عرف پانڈہ گرفتار کرلیے گے

جنکے قبضہ سے سٹہ کی پرچیاں اور نقدی برآمد کی گئی گرفتار ملزمان نے فرار ھونے ملزمان کے نام فیصل اور شاھد بتائے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 478/2022 بجرم دفعہ 5/5 اے درج کیا گیا گرفتار ملزمان کو برائے آئیندہ شعبہ تفتیش کے حوالے کیا ۔گیا
Leave A Reply

Your email address will not be published.