بھتہ خوری کے الزام میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تین بلڈنگ انسپیکٹرز گرفتار

21

صدر،پریڈی سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 انسپکٹرز گرفتار،ایس ایس پی سائوتھ

ڈپٹی ڈائیریکٹر سید اویس حسین اور ضیاعرف کالا فرار ہیں،اسد رضا

گرفتار افسران ملزمان میں عمیر کریم،آمین اور ظفر عرف سپاری،شامل،اسد رضا

گرفتار تینوں افسران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں سینیئر بلڈنگ افسر ہیں،ایس ایس پی سائوتھ

گرفتار اور فرار ایس بی سی اے افسران نے بلڈر سلیم گوڈیل سے لاکھوں روپے بھتہ طلب کیا تھا،ایس ایس پی سائوتھ

ملزمان کے خلاف پریڈی تھانے میں بھتہ خوری اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے،اسد رضا

Leave A Reply

Your email address will not be published.