لوکل گورنمنٹ جرنلسٹس کمیٹی کا سینیئر صحافی عزیز عارف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

14

لوکل گورنمنٹ جرنلسٹس کمیٹی(کے یوجے) کا بلدیاتی اداروں کی رپورٹنگ کے فرائض انجام دینے والے سینئر صحافی عزیز عارف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

انچارج کمیٹی سیدمحبوب احمدچشتی نے عزیز عارف سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ والدین وقت کے ولی ہوتے ہیں ماں کا خلا کھبی پرنہیں کیاجاسکتاہے۔

سینئر رکن زاہدفخری نے اس موقعے پرکہا کہ دکھ کے ان لمحات میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے

سینئر رکن لبنیٰ ذیشان نے کہا کہ اللہ تبارک تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور اہل خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

Leave A Reply

Your email address will not be published.