کراچی : ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان بہادر کے حکم پر ایسٹ پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغان نیشنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق مجموعی طور پر 18 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فیروز آباد پولیس نے 9افغانی باشندوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
جبکہ مبینہ ٹاٶن پولیس نے بھی 09 افغانی باشندوں کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ فارن ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے اور ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔