ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کی ہدایت پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف ڈسٹرکٹ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اضافی منزلوں اور پورشنز کو منہدم کردیا
تفصیلات کے مطابق ڈیمالیشن اسکواڈ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں پلاٹ نمبر 265-AM، آرٹلری میدان کوارٹرز پر چوتھی منزل کی پارٹیشن دیواروں ،پلاٹ نمبر 238-AM ، آرٹلری میدان کوارٹرز پر دوسری منزل پر آہنی شیڈ اور گارڈرز کو منہدم کردیا جبکہ پلاٹ نمبر 68/2 ، GRW ، گارڈن ویسٹ پر چھٹی منزل کی مکمل تعمیرات کو منہدم کردیا گیا۔ علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پلاٹ نمبB/1، 7/2 ناظم آباد نمبر 02 , پر چوتھی منزل کی تعمیرات کو منہدم کردیا

مذکورہ بالا انہدامی کارروائی متعلقہ ڈپٹی و اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈیمالیشن آفیسرز کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی جبکہ اس دوران امن و امان کو قابو میں رکھنے کے لئے ایس بی سی اے پولیس فورس اور مقامی پولیس کی نفری بھی ان کے ہمراہ وہاں موجود تھی۔