متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے وفد کی ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقات

29

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے چیئرمین ارشاد خان کی پوری باڈی کے ہمراہ ایم ڈی سید صلاح الدین صاحب سے ملازمین کے اہم اشو پر میٹنگ

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے چیئرمین ارشاد خان بھائی صدر عبدالقیوم بھائی جنرل سیکرٹری اکرام خان بھائی سینیئر نائب صدر ایوب بلوچ بھائی نائب صدر انور حبیب بھائی جوائنٹ انچارج ندیم یوسف ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسیم ابراہیم بھائی جوائنٹ سیکرٹری شاہد جمال بھائی مظہر اقبال بھائی عبدالحکیم بھائی عبدالوحید بھائی ناظم بھائی چند زیب بھائی اقبال بھائی طارق بھائی شہزاد بھائی ائی ار او سیکرٹری جمیل سوداگر بھائی انفارمیشن سیکرٹری دانش بھائی فیلڈ سیکرٹری مختار بھائی اور محمد عامر شرکت کی

انتظامیہ کی جانب سے ایم ڈی صلاح الدین صاحب کی معاونت ڈی ایم ڈی آر آر جی عمران زیدی صاحب نے کی

میٹنگ کا باقاعدہ اغاز تلاوت قران پاک سے ایم ڈی صلاح الدین صاحب نے کیا

چیئرمین متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے ملازمین کو درپیش مسائل میں سب سے اہم مسئلہ بقایہ جات ہیں اس سلسلے میں صدر عبدالقیوم بھائی جنرل سیکرٹری اکرام خان بھائی اور پوری سی بی اے نے اس بات کی تائید کی کہ اس مسئلے کو فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پہ حل کیا جانا چاہیے جس کے لیے ایک مربوط حکمت عملی بنائی جائے کیونکہ ہر ماہ اب ریکوری میں بھی بہتری ا رہی ہے تو ملازمین کے بقایات کی ادائیگی میں بھی بہتری لائی جائے

ایم ڈی واٹر کاپریشن صلاح الدین صاحب اور عمران زیدی صاحب نے ملازمین کی ادائیگی کے لیے ایک جامع حکمت عملی سی بی اے کے ساتھ مل کر بنانے پر اتفاق کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.