پاکستان آرمی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ مدارس حفظ و قرآت کے مقابلوں کا انعقاد

25

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ مدارس حفظ و قرات کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

حیدرآباد گریژن کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلوں میں عمر کے لحاظ سے دو گروپس کے درمیان مقابلے منعقد ہوئے

حفظ و قرات مقابلوں میں 8 اضلاع سے 16 مدارس کے 19 امیدواروں نے حصہ لیا

شاندار مقابلوں کو جج کرنے کے لیے 11 ججز اور 3 علماء کرام موجود تھے

گروپ ٹو کیٹیگری کے حفط اور قرات کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حیدرآباد ضلع کے مدارس جامعہ نورانیہ اور جامعہ گنج بخش نے حاصل کی

گروپ ون کیٹیگری میں قرات کی پہلی پوزیش مدرسہ غازی مسجد ضلع حیدرآباد نے حاصل کی جبکہ حفظ کی پہلی پوزیشن مدرسہ اربیہ نورالہدی ضلع مٹھی نے حاصل کی

پوزیشن حاصل کرنے والوں میں عمرہ پیکج و دیگر انعامات و اسناد تقسیم کی گئیں

مدارس کے اساتذہ و طلباء نے پاک آرمی کے اس احسن اقدام کو سراہا اور مذھبی ہم آہنگی اور فروع و اشاعت کی طرف بہترین سنگ میل گردانا

Leave A Reply

Your email address will not be published.