ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا انکوائری مکمل ہونے تک ایم ڈی کیٹ نتائج روکنے کا مطالبہ

21

ڈائو یونیورسٹی مین گیٹ (صدر) کے سامنے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی کال پر ایم ڈی کیٹ پیپر مافیا کی گرفتاری، جناح سندھ میڈیکل اور ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ خلاف احتجاج کیا گیا اور انکوائری کرنے تک نتائج روکنے اور ریکنڈکٹ کا مطالبہ کیا گیا۔

ڈاکٹر محبوب نوناری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن سندھ تمام میڈیا کے دوستوں، وکلاء برادری، میڈیکل اسٹوڈنٹس، ڈاکٹر تنظیمیں، سول سوسائیٹی ، سوشل نمائندے کی مشکور ہے جنہوں نے احتجاج میں شریک ہو کر ہزاروں بچوں کے مستقبل کا قتل ہونے سے بچانے کے لئے آواز اٹھائی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.