چیئرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی کا افسران کے ہمراہ رین ایمرجنسی کے کاموں کا جائزہ
چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن صفورہ راشد خاصخیلی کا وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ اور میونسپل کمشنر منور ملاح کے ہمراہ رین ایمرجنسی کے کاموں کا جائزہ لیا
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین نے عملے کو احکامات جاری کئے کہ صفورہ ٹائون میں ہر طرح کی ایمرجنسی کے لئے تیار رہیں۔
اس موقع پر یو سی چیئرمین تاج محمد وسان، بادشاہ چانڈیو و دیگر معززین بھی موجود تھے۔