مستقبل کی تشکیل نو پاکستان میں اسٹیم ایجوکیشن کا آغاز
پاکستان میں اسٹیم ایجوکیشن کی ترویج کے لیے اسٹیم پراجیکٹ ایگزامینیشن کا گورنمنٹ کالج ایجوکیشن میں انعقاد تعلیم کے شعبے میں انقلاب کی نوید ہے جس کے روح رواں کالج کے جواں سال پرنسپل محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر نوید رب صدیقی ہیں
یہ تعلیمی نمائش کراچی ریجن کے انٹرمیڈیٹ ڈگری کالج اور پروفیشنل انسٹیٹیوٹ کے طلبہ و طالبات کی تحقیق اور اخترائی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے جس میں طلبہ و طالبات نے سائنس ٹیکنالوجی انجینیئرنگ فنون اور ریاضی سے متعلق روزمرہ زندگی کے مسائل کا حل مصنوعی ذہانت کے انداز کے استعمال سے مزین کرتے ہوئے خودکار طریقوں سے پیش کیا نمائش میں 50 سے زائد پروجیکٹس پیش کیے گئے جس میں کراچی یونیورسٹی جامعہ ملیہ کالج اف ایجوکیشن اور دیگر پروفیشنل انسٹیٹیوٹ کے طلبہ اور طالبات نے بھرپور حصہ لیا
اسٹیم ایجوکیشن اسکول اور کالج دونوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ فانون اور ریاضی تمام جتھوں کا مکمل اور مزین امتراج ہے یہ طلبہ کے درمیان سیکھنے تحقیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے تنقیدی سوچ مسئلہ حل کرنے کی مہارت اور اعتراح کے لیے ایک جامعہ نقطہ نظر پیش کرتا ہے
منعقدہ نمائش دراصل ان خاص کا کامل مظہر تھی اس نمائش کے دوران ماہرین اور مطمئین نے اسٹیم کی تعلیم کے مختلف پہلوؤں کو گہرائی سے جائزہ لیا اس کی اہمیت ایپلیکیشن اور سیکھنے اور ترقی پر ممکنہ اثرات کو دریافت کیا حاضرین نے اس موضوع پر اپنی دلچسپی اور جوش کا اظہار کرتے ہوئے نمائش میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بصیرت انگریز مکالمے اور خیالات کہ تبادل کے نتیجے میں شرکا نے اسٹیم کے تصورات اور تعلیم میں ان کی مطابقت کے بارے میں گہرائی واقفیت حاصل کی
مہمان گرامی
پرنسپل گورنمنٹ کالج اف ایجوکیشن جناب پروفیسر ڈاکٹر نوید رب سے دیکھی میں تعارفی کلمات کے ساتھ پروگرام کا اغاز کیا پروگرام میں صوبے سندھ کہ معروف کالج سے طلبہ نے اپنے پروجیکٹس پیش کیے جو کہ انتہائی دلچسپ اور جدید ٹیکنالوجی سے اراستہ تھے ان پروجیکٹس کہ نمائش کو جج کرنے کی یونیورسٹی اف کراچی کالج سے ڈاکٹر ناصر اقبال اور پروفیسر نوید رب صدیقی شامل تھے