چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع کی جناح اسپتال میں زیر علاج محکمہ ایم اینڈ ای کے ملازم نعیم خان کی عیادت اور اہل خانہ سے ملاقات

15

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع نے رات گئے جناح اسپتال پہنچ کر زیر علاج محکمہ ایم اینڈ ای کے ملازم نعیم خان کی عیادت اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔

رضوان عبدالسمیع نے ڈاکٹر سے تفصیلات لیتے ہوئے بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دیں اور اہل خانہ کو بھی اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی واضع رہے نعیم خان گزشتہ روز فالج کے عارضے میں مبتلا ہونے کے سبب داخل ہوئے تھے۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ کوآرڈینیٹر جناح ٹاؤن راؤکاشف اورمحکمہ ایم اینڈ ای سمیت دیگر ملازمین بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.