پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے جناح ہسپتال میں افطار ڈنر کا اہتمام
پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف صوبہ سندھ کے صدر اسد اللہ سامیٹو کی سربراہی میں جناح ہسپتال میں افطار ڈنر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں سیکریٹری اطلاعات سندھ امیر علی دیناری،نائب صدر سندھ اسماء کوثر، نائب صدر سندھ نور محمد نوناری،نائب صدر سندھ محمد عمران، جنرل سیکرٹری سندھ رمیز تنویر، نائب صدر سندھ شازیہ اشفاق،نائب صدر سندھ شفیق اعوان ،مرکزی نائب صدر اعظم علی شاہ،مرکزی نائب صدر کامریڈ صابر عباسی لاڑکانہ ڈویژن صدر محمد امین بگھیو، صدر لاڑکانہ اختیار علی ھیلو،صدر حیدرآباد ڈویژن میر فرجاد تالپر صدر کراچی ڈویژن حضرت کلام خان ڈسٹرکٹ کورنگی صدر بابر چوہان، جنرل سیکرٹری غلام رضا، سینئر نائب صدر آصف خان ،سیکرٹری اطلاعات فضل رحیم، جوائنٹ سیکرٹری سجاد، فنانس سیکرٹری زرقہ، ریحانہ فہیم ، جاوید عبداللہ، عدنان رضا،ڈسٹرکٹ ساؤتھ صدر لال جان بلوچ،ڈسٹرکٹ ایسٹ نائب صدر اعظم بیگ ،جنرل سیکرٹری سجاد قریشی، سیکرٹری اطلاعات عبدالباسط ،فنانس سیکریٹری محمد ارشد، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہزاد احمد،نے شرکت شرکت کی ۔
جبکہ جناح ہسپتال یونٹ کے صدر ساجد مغل ،جنرل سیکرٹری عطا اللہ قریشی ۔ سیکرٹری اطلاعات الہٰی بخش۔ آفس سیکرٹری اسماعیل ۔ نائب صدر صابر حسین ۔ نائب صدر سجاد احمد۔ نائب صدر سلیم سامیٹو ۔نائب صدر عدنان خان ۔ نائب صدر عفت ۔ نائب صدر ضیا احمد خان،سیکرٹری اطلاعات سندھ امیر علی دیناری صاحب کے کو آرڈینیٹر سید آصف سینئر ورکر سید صفیان علی ترمذی ورکر میر محمد ریان ۔ سید انس علی ترمذی اور مقید نے بھی شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے جے پی ایم سی / جناح ہسپتال کراچی ڈائریکٹر آفس کے سامنے دعوت افطار ڈنر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناح ہسپتال میں کام کرنے والے مختلف سیاسی تنظیموں کے ذمے داران نے بھی بھرپور تعداد میں شرکت کی۔