کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد
کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد، آئی ایس پی آر
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آئی ایس پی آر
افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز اور تمغہ بسالت سے نوازاگیا، آئی ایس پی آر
کورکمانڈر کراچی نے 14افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا ، آئی ایس پی آر
19افسران کو شاندار خدمات سرانجام دینے پر تمغہ امتیازسے نوازا گیا، آئی ایس پی آر
اعلیٰ افسران اورشہداکے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، آئی ایس پی آر
کور کمانڈر نے شہدا کے اہل خانہ سے بھی بات چیت کی ، آئی ایس پی آر
کور کمانڈر نے شہداء کی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا، آئی ایس پی آر