گڈاپ ٹاؤن اینٹی انکروچمنٹ سیل کا گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

54

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ میں اینٹی انکروچمنٹ سیل نے سپریم کورٹ کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے گلشن حدید فیز ون ٹو میں ناجائز تجاوزات, قبضہ مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن کیا

 اس آپریشن میں ڈپٹی کمشنر ملیر ۔پاکستان اسٹیل مل کے افسران ،پولیس فورسز اور دیگر ادارے شامل تھے

محکمہ کے افسران کا کہنا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر اس آپریشن کو غلط رنگ دے کر اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہیں ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں ہم نے یہ آپریشن قانونِ کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق دوبارہ بھی کریں گے اور تمام میں روڑوں ،شاپسز مسجدیں پبلک پارکسس سرکاری پراپرٹی پر مَوجود ناجائز تجاوزات کا پھر سے آپریشن کرکے ان کا خاتما کرینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.