انچارج اینٹی انکروچمنٹ گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف ایف آئی آر درج

24

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل سہیل یار خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پرتجاوزات کے خلاف گڈاپ ٹاؤن کے مختلف علاقوں پر اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کامیاب آپریشن کیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا اپنی جگہ چھوڑ کر بھاگ گئے انچارج اینٹی انکروچمنٹ نے ان تمام قبضہ مافیا کے خلاف گڈاپ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروائی تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.