یوم تکبیر کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد

19

  اٹھائیس مئی یوم تکبیر کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا

عوام کا پرجوش سمندر شدید گرمی کے باوجود مختلف ریلیوں کی شکل میں اس پر مسرت موقع پر فلک شگاف نعرے بلند کرتا رہا

پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اسلام کا سر چشمہ ہے، جو امن کا گہوارہ اور دشمن کیلئے لٹکتی تلوار ہے، شرکاء کا ریلیوں سے خطاب

ہم اپنے پاک وطن پر فخر کرتے ہیں اور ہر دم اپنی جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں، شرکاء

پرجوش عوام ملی نغمے، نعرے اور اپنی مسلح افواج کے حق میں دعایا کلمات پیش کرتے ہوئے مختلف مقامات سے گزری

ریلیوں میں متعدد شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

دشمن یہ جان لے کہ ریکارڈ حد تک درجہ حرارت ہمارے جزبوں میں کمی نہیں لا سکا، ہم دشمن کے سامنے اپنی فوج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار ہیں، شرکاء

Leave A Reply

Your email address will not be published.