کے ڈی اے لیبر یونین کا شہداء وطن کے لئے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام

46

 کے ڈی اے لیبر یونین کی جانب سے سوک سینٹر میں یوم دفاع کے موقع پر شہداء مادر وطن کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلی محمد اشرف، چیئرمین ابراہیم حسین کاکا، قائم مقام صدر راو طارق ،نوید حامد اور معیز علی سمیت دیگر بھی موجود تھے

دعائیہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے اور ادارے کے افسران و ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

 واضح رہے کہ کے ڈی اے لیبر یونین کی جانب سے گذشتہ کئی سالوں سے یوم دفاع کے موقع پر شہداء کی قربانیوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.