الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ کی ایس ایس پی سٹی ڈسٹرکٹ سے ملاقات
الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ حسین روموی کی ایس ایس پی سٹی ڈسٹرکٹ عارف عزیز سے ان کے دفتر میں ملاقات
امن و امان اور عوام اور پولیس کے درمیان بہترین رابطوں پہ گفتگو ہوئی
جبکہ ایس ایس پی سٹی نے الغوثیہ کی سماجی خدمات کو سراہا اور کہا کہ الغوثیہ جیسی سماجی تنظیموں سے معاشرے میں انسان دوست ماحول نظر آتا ہے