الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن میں عوامی کالونی کورنگی کے نوجوانوں کی شمولیت
الغوثیہ کے سربراہ حسین روموی بھائی نےالغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن عوامی کالونی کورنگی میں نئے ممبران کی شمولیت کے حوالے سے رکھی گئی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر روموی بھائی نے الغوثیہ کے منشور سے نئے ممبران کو اگاہ کیا اور الغوثیہ میں شمولیت پر مبارکباد دی
اس موقع پہ الغوثیہ کے مرکزی رہنما عاطف بھائی نارتھ ناظم اباد کے زکی احمد بھائی فراز مغل بھائی کورنگی کے شفقت عباسی بھائی کاشف حسین بھائی شاہ فیصل کے رانا مختار بھائی زیب جان بھائی بھی موجود ہیں