سید عمران حسین کی سربراہی میں سی بی اے اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سے ملاقات

58

کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین کے سر پرست اعلیٰ سید عمران حسین کی سربراہی میں کے ڈی اے یونٹ کے جوائنٹ محمد عامر ،محمد اکبر ، سی بی اے کے صدر عبدالمعروف کے ڈی اے آفیسر ز ایسوسی ایشن کے صدر خرم عارف نائب صدر فیضیل بخاری  سمیت اراکین کمیٹی کی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی شجاعت حسین سے ملاقات

اس موقع پر سرپرست اعلیٰ ایمپیلائیز یونین سی بی اے سید عمران حسین نے نو منتخب ایڈھاک آفیسر ایسوسی ایشن کے اراکین کا ڈی جی کے ڈی اے کو تعارف کروایا

 اس موقع پر کے ڈی اے یونٹ میں جوائنٹ اور یونٹ کمیٹی کے نو منتخب زمہ داران کا بھی ڈی جی کے ڈی اے سے تعارف کروایا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.