ووٹ کے اندراج، منتقلی اور درستگی کے لئے آخری تاریخ 13جولائی 2023 مقرر

Total
0
Shares

سیدہ حمیرا بنت سعد ضلعی الیکشن کمیشنر نے پریس ریلیز کے ذریعے ضلع کیماڑی کی عوام الناس کو مطلع کیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹ کے اندراج، منتقلی اور درستگی کے لئےآخری تاریخ 13 جولائی 2023 رکھی گئی ہے۔

اس لئے عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کے اندراج ، منتقلی اور درستگی کے لئے13 جولائی 2023 تک دفتر ضلعی الیکشن کمشنر کیماڑی سے رابطہ کریں۔

اس ضمن میں خاص طور پر خواتین، خواجہ سراء اور معذور افراد سے گذارش ہے کہ وہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کے ذریعے چیک کریں اور اگر کسی قسم کی درستگی درکار ہو تو ہمارے دفترسے رابطہ کریں، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ ہر وقت آپ کی معاونت کے لئے موجود ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post

وزیراعلیٰ سندھ کا قطر ہسپتال کی انکوائری اور آڈٹ کا حکم، ادویات کی قلت، ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی میں قطر اسپتال کے اچانک دورے کے دوران ادویات کی قلت، آف روڈ ایمبولینسز، آؤٹ آف لیب مشینوں کی عدم دستیابی…
View Post