ڈپٹی ڈائریکڑ بلدیہ شرقی جمشید زون جیند عارف خان کا میر عثمان علی خان پردہ پارک کا دورہ

135

ڈپٹی ڈائریکڑ بلدیہ شرقی جمشید زون جیند عارف خان نے تعیناتی کے بعد میر عثمان علی خان پردہ پارک کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ان کو انتظامیہ کے محمد ناصر نے قائم منی زو سمیت پارک کے حوالے سے خصوصی بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت محنت کیساتھ اس پارک کو دیکھ رہے ہیں اور مستقبل میں مزید اچھے کام کرنے کی بھی کوشش کرینگے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پارک بلدیہ شرقی جمشید زون جیند عارف خان نے اس موقعے پر پردہ پارک میں قائم کیئے گئے منی زو کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور صورتحال پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں اچھے تفریحی مقامات میں سے میر عثمان علی خان پردہ پارک اہلیان کراچی کے لیئے بلاشبہ ایک بڑا تحفہ ہے ہم سب کو صحمندانہ سرگرمیوں کے لیئے ایسے مقامات کا بہتر سے بہتر خیال رکھنا بہت ضروری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.