وزیر بلدیات سندھ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افسران کی جانب سے بھتہ طلبی کے معاملہ کا سخت نوٹس

Total
0
Shares

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی جانب سے رشوت/بھتہ طلب کرنے کے معاملہ کا وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا

ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر کو بھتہ طلب کرنے والے پانچوں افسران و ملازمین کو معطل کرنے کا حکم

ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے پانچوں افسران و ملازمین کو معطل کردیا

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے معاملے کی تحقیقات کے لئے تین رُکنی کمیٹی تشکیل دے دی

گریڈ 20 کے ڈائریکٹر بینیش شبیر کمیٹی کے سربراہ ہونگے

کمیٹی میں گریڈ 19 کے علی مہدی اور گریڈ 18 کے جلیس صدیقی بھی شامل

ایس بی سی اے کے پانچ افسران و ملازمین کے خلاف گذشتہ روز پریڈی تھانہ میں بھتہ طلبی کا مقدمہ درج

پریڈی تھانے میں مقدمہ درج ہونے کے بعد، سینئر بلڈنگ انسپکٹرز عمیر کریم، ظفر اقبال عرف سپاری، محمد امین پولیس کے ہاتھوں گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید اویس حسین اور بلڈنگ انسپکٹر ضیاءالرحمان عرف کالا مفرور ظاہر

جبکہ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سید اویس حسین اس سے پہلے بھی کرپشن کے الزام میں معطل ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

این آئی سی ایچ میں ڈاکٹر عمرانہ پل کا پچھلے آٹھ سالوں سے ڈیوٹی سے مبینہ غیر حاضر رہنے کا انکشاف

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ(این آئی سی ایچ) کے ملازم کی جانب سے ادارہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو جمع کروائی گئی درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ 2009 سے لے…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post