نوجوانانِ قائم خانی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی

Total
0
Shares

 

 قائمخانی برادری کے نوجوان نے ملک کی موجودہ صورتحال کے مدنظر افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی  کے لیے 21 مئی بروز اتوار کو کراچی پریس کلب پر ریلی کا اہتمام کیا

ریلی میں شامل نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ملک کے اندرونی و بیرونی دشمن سن لیں کہ افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کا رشتہ روح اور جسم کا ہے

تمام شرکاء نے کہا کہ سیاسی سماجی تعلقات کو پیچھے رکھتے ہوئے پاک افواج ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت شہدا کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے کی

 قائمخانی راجپوت نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم افواج پاکستان سے ہیں اور افواج پاکستان ہم سے ہے ہمارے شہدا کی روشن داستانیں تاریخی میں بھری پڑی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You May Also Like

وین ڈرائیورز دوران سفر بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں، رفیعہ جاوید ملاح

ر فیعہ جاوید، ایڈیشنل ڈائریکٹر (رجسٹریشن)، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام والدین، ڈرائیوروں اور…
View Post

این آئی سی ایچ میں ڈاکٹر عمرانہ پل کا پچھلے آٹھ سالوں سے ڈیوٹی سے مبینہ غیر حاضر رہنے کا انکشاف

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ(این آئی سی ایچ) کے ملازم کی جانب سے ادارہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو جمع کروائی گئی درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ 2009 سے لے…
View Post

حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی کے 43 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 23 مارچ سے کیا جائے گا

سلسلہ چشتیہ و پاکستان کے نامور بزرگ خواجہ خواجگان حضرت صاحبزادہ سید محمد متین محبوبی چشتی قلندری دہلوی کے 43ویں عرس شریف کی تقریبات ہر سال کی طرح اس سال…
View Post